اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کسان کل پنجاب بھر میں احتجاج کریں گے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف صوبوں کی شکایات کا ازالہ کریں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پانی کی تقسیم کا فارمولہ طے کر لیا ہے‘ حکومتی ترامیم سے آئین متنازع ہو جائے گا:۔

لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے مزید کہا ہے کہ کوئی صوبہ دوسرے صوبے کا پانی چوری نہ کرے، جماعت اسلامی کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ 15 اپریل کو پنجاب میں گندم کے بحران پر کسان احتجاج کریں گے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button