اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقے آج سے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 18 اپریل تک دن کا درجہ حرارت معمول سے 06 سے 08 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

پیر سے جمعہ تک اسلام آباد، وسطی اور بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے، جب کہ گرمی کی لہر کے باعث تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ، حیدرآباد اور دادو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

خاص موسمیات کے مطابق کراچی39، بہاولپور، ڈیرا اسماعیل خان37، لاہور، پشاور 35، اسلام آباد کوئٹہ میں 33 درجے ریکارڈ کیا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button