اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ
مذاکرات ہو رہے ہیں، کس سے ہو رہے ہیں؟ یہ پارٹیاں بتا سکتی ہیں: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مذاکرات کس سے ہو رہے ہیں؟ یہ تو فریقین ہی بتا سکتے ہیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہونے چاہئیں اور ملک کو آگے بڑھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے حالات بہتر ہونے چاہئیں۔
شیخ رشید کہتے ہیں کہ 36 ہزار کیسز ہیں، 25 ہزار مفرور ہیں۔






