اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کے لیے نیپرا کو درخواست جمع کرادی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی گئی ہے۔
درخواست کے مطابق بجلی کی قیمت میں کراچی سے صارفین کو 6 ارب 66 کروڑ روپے کا حساب ملتا ہے۔16 اپریل کو الیکٹرک کی درخواست پر۔






