اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

صدر مملکت کی صحت بہتر ہو رہی ہے،کل یا پرسوں ڈسچارج ہوجائیں گے: ڈاکٹر عاصم

: صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر مملکت مکمل طور پر ٹھیک ہیں، قیاس آرائیاں اب بند ہو جانی چاہئیں، ملک میں کورونا اب بھی موجود ہے، کیسز اب بھی آرہے ہیں۔

کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ مجھے فون آیا کہ صدر مملکت کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، انہیں سردی لگ رہی ہے اور بخار ہوگیا ہے، صدر کو پیر کی رات کراچی منتقل کیا گیا اور علاج شروع کردیا گیا،بدقسمتی کی بات ہے کہ سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا بے بنیاد خبریں پھیلا رہا ہے، صدر زرداری مکمل طور پر ٹھیک اور طبی طور پر فٹ ہیں۔

ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر زرداری کو ان کے ماہرین دیکھ رہے ہیں، انفیکشن کنٹرول ڈاکٹر ڈاکٹر اسامہ بھی صدر کو دیکھ رہے ہیں، صدر زرداری کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں مناسب نہیں، صدر زرداری کی صحت کو سیاسی کورونا کہنا سراسر غلط ہے، ہمارے پاس ریکارڈ موجود ہے کہ کورونا کیسز اب بھی آ رہے ہیں،لیکن یہ پہلے کوئی علامت نہیں ہے، یہ علامت کا ایک اور قسم کا ویئنٹ ہے۔

جو اتنا مہلک نہیں ہے، اس کے مثبت اثرات نہیں،کورون کی آخری دوائیاں ہوئی ہیں جو کافی مؤثر ہیں۔ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین جو مرضی کہتے ہیں، سیاسی مخالف کوئی اچھا ہو یا بیمار ہر چیز پر کوٹوئسٹ توویسے ہی ہمارا دشمن ہے، پھر یہاں کا سوشل میڈیا بھارت کے سوشل میڈیا سے سوچتا ہے، ہندوستانی سوشل میڈیا سے بات کرنا مناسب ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں دستیاب دواؤں کی دوا نہیں ہے، اللہ کے کرم سے صدر کی صحت بہتر ہے، کل یا پرسوں ہسپتال سے ڈسچارج کے راستے میں داخل ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button