لائف سٹائل

بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن نے 1980ءمیں اپنے گھر والوں کے ہمراہ اسلام کیوں قبول کیا تھا؟

معروف بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن ایک ہندو موسیقار شیکھر کے گھر پیدا ہوئے تھے اور پیدائش کے وقت ان کا نام دلیپ کمار رکھا گیا تھا۔
اے آر رحمٰن نے اپنے والد کی موت کے کئی برس بعد اسلام قبول کیا تھا اور پھر ان کا نام اللہ رکھا رحمٰن رکھا گیا۔
حال ہی میں بھارتی فلم ساز راجیو مینن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اے آر رحمٰن کے مذہب تبدیل کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کی۔
انہوں نے بتایا کہ ایک ایسا وقت بھی تھا جب اے آر رحمٰن کو ہندی بالکل نہیں آتی تھی تو میں ان کے اور اسلامی سکالرز کے درمیان مترجم بنا اور اس وقت میں نے اے آر رحمٰن کا اسلام کی طرف منتقلی کا دور دیکھا۔

اے آر رحمٰن کے اسلام قبول کرنے سے ہمیں ہندوستانی موسیقی اور قوالیوں کو دریافت کرنے میں بھی مدد ملی۔
واضح رہے کہ بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن نے 1980ءمیں اپنے گھر والوں کے ہمراہ اسلام قبول کیا تھا۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button