اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیل غیر ملکی اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد کے موقع پر اسلام آباد میں ہوگی۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button