اہم خبریںتازہ تریندنیالمحہ با لمحہ

جاپان کے ہوکائیڈو میں ایک بار پھر زلزلہ—شدت 6.5 ریکارڈ

جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں ایک بار پھر زلزلے کے طاقتور جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 57 کلومیٹر تھی۔

چند روز قبل بھی اسی علاقے میں 7.6 شدت کا شدید زلزلہ آیا تھا جس کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔ اس زلزلے کا مرکز آؤموری ضلع سے تقریباً 80 کلومیٹر دور اور گہرائی 50 کلومیٹر پر تھا۔ اس سانحے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں شہری بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گئے تھے۔

ہوکائیڈو میں زلزلوں کے مسلسل جھٹکوں نے عوام میں تشویش بڑھا دی ہے، تاہم حکام صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button