اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سیکیورٹی کے امور پر بریفنگ دیں گے اور اس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی فراہم کریں گے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button