اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتعلیم

یکم دسمبر سے اسکول صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبا کے لئے اہم خبر

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو یکم دسمبر سے 31 جنوری تک فوری طور پر نافذ ہوں گے۔

نئے اوقات کار:

1. سنگل شفٹ اسکول:

پیر تا جمعرات: صبح 8:30 بجے تا دوپہر 2:00 بجے

جمعہ: صبح 8:30 بجے تا دوپہر 1:15 بجے

2. ڈبل شفٹ اسکول:

صبح کی شفٹ: صبح 8:15 بجے تا دوپہر 1:15 بجے

ایوننگ شفٹ: دوپہر 1:15 بجے تا شام 6:00 بجے

ہدایات:

تمام اسکولوں کو نئے اوقات کار کے مطابق انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ طلبا اور اساتذہ کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

یہ اقدام موسم سرما کی شدت کے پیش نظر طلبا اور عملے کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button