اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی، فی یونٹ کتنی کمی ہوگی؟
کراچی: نیپرا کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں تبدیلی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے اکتوبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کر رکھی ہے۔
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کراچی کے صارفین پر بھی ہوگا۔ اس وقت کراچی سمیت ملک بھر میں ستمبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگو ہے، جس میں بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی تھی۔





