اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم نے ملاقات کے دوران جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، خدمات اور ملک و قوم کے لیے ان کی گرانقدر کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے انتہائی لگن، جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button