اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ
شدید دھند ،موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک بند
خیبرپختونخوا: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم-1 بند
خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے آغاز کے باعث موٹروے ایم-1 پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک موقوف کر دی گئی ہے۔
موٹروے حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے اور دھند کے دوران ڈرائیونگ میں احتیاط برتنے کی تاکید کی گئی ہے۔






