اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، 24 گھنٹوں میں 11,600 واپس گئے

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا ہے۔
اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین اپنی سرزمین پر واپس جا چکے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ اب پاکستان میں بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے داخلہ ممکن نہیں ہوگا، جس سے مہاجرین کی آمد و رفت مزید منظم اور محفوظ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button