اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

اسمبلی تحلیل یا استعفیٰ؟وزیراعظم آزاد کشمیرآج اہم اعلان کریں گے

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق آج ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم اعلان کرنے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور امکان ہے کہ وہ آزاد کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کریں گے۔

چودھری انوار الحق آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، جس میں وہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم کے ممکنہ فیصلے سے آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button