اہم خبریںپاکستانتازہ ترینلمحہ با لمحہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، انڈیکس 164,444 پوائنٹس کی گزشتہ روز کی بند سطح سے بڑھ کر 164,983 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں بہتری کی وجہ ممکنہ معاشی بہتری، بیرونی سرمایہ کاری کی توقعات اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button