اہم خبریںدنیا

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ: پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں شامل

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شمار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی میں حصہ بہت کم، یعنی ایک فیصد سے بھی کم ہے، تاہم اس کے اثرات سے ملک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

جین میریٹ نے مزید کہا کہ پاکستان میں مختلف تعلیمی نظام اور بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے بڑا چیلنج درپیش ہے۔

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button