اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

9 اگست کو چھٹی کا اعلان

کراچی / بھٹ شاہ (نیوز ڈیسک) — سندھ حکومت نے معروف صوفی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے 282 ویں سالانہ عرس کے موقع پر 9 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ثقافت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تین روزہ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز جمعہ 9 اگست سے بھٹ شاہ میں ہوگا، جہاں ملک بھر سے ہزاروں زائرین، اسکالرز، شعرا اور عقیدت مند شرکت کریں گے۔

■ تیاریاں مکمل، سیکیورٹی پلان بھی ترتیب پا گیا
سیکریٹری ثقافت سندھ محمد خان کلہوڑو کے مطابق عرس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیر ثقافت نے گورنر سندھ کو عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت بھی دے دی ہے۔

ادھر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے سیکیورٹی کے پیش نظر عرس کے دوران

مزید دکھائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button