کونٹری کے معروف سماجی اور سیاسی راہنماء حاجی راجہ مبارک اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد حجاز مقدس سے واپس وطن پہنچ گئے

کونٹری (انمول نیوز) کونٹری کے معروف سماجی اور سیاسی راہنماء حاجی راجہ مبارک اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد حجاز مقدس سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق حاجی راجہ مبارک صاحب جیسے ہی اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کےبعدحجازمقدس ےوطن واپس پہنچےتوانہیں مبارکباددینےوالوں کاتانتابندھ گیا۔

مبارک باد دینے والوں میں کونٹری سمیت یوکے کے تمام سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شامل تھیں۔ اس موقع پر حاجی مبارک صاحب نے مبارکباد دینےوالوں کاشکریہ اداکیا۔

اس موقع پرانکاکہناتھا کہ انہوں نےمقدس مقام پہنچنےپرسب سےپہلےملک پاکستان کی سلامتی،خوشحالی اوراستحکام کےلئےدعاکی اورخصوصاََاپنے شہر کی خوشحالی اورسلامتی،اپنےعزیزاقارباوردوستوں کےلئےخصوصی دعائیں کیں اورعمراہ کی ادائیگی اورمقدس مقامات کی زیارت پراللہ ربالعزت کاشکریہ بجالاتاہوں ،جس نےمجھےاپنے دربارمیں حاضری کاشرف بخشا۔

انمول میڈیا گروپ کے چئیرمین، سی او، منیر ملک نے اپنی ٹیم کے ھمراہ حاجی مبارک صاحب اور انکے بیٹے کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر تمام شرکا کی آب زمزم اور عجوہ کھجوروں سے تواضع کی گئی۔

حاجی راجہ مبارک صاب نے چئیرمین انمول میڈیا گروپ اور ان کی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ھوے اس پلیٹ فارم کے زریعے تمام مسلم امہ کو رمضان شریف کی آمد کی مبارکباد دیتے ھوئے کہا