کورونا وائرس کے باعث ایران کے سابق سفیر سعید ہادی زندگی کی بازی ھار گئے۔ کورونا وائرس کے باعث ایران کے سابق سفیر سعید ہادی زندگی کی بازی ھار گئے۔پر تبصرے بند ہیں ویب ڈسک: کورونا وائرس کے باعث ایران کے سابق سفیر سعید ہادی کا انتقال ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ تہران کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سعید ہادی ویٹی کن میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں، ان کی عمر 81 سال تھی۔ واضح رہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں پارلیمنٹ کی معطلی پر ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے لندن(انمول نیوز) بریگزٹ ڈیل کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم کے مشورے پر پارلیمنٹ کی معطلی کے… سلمان شہباز اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم لاہور:(انمول نیوز) احتساب عدالت لاہور کے جج چوہدری امیر محمد خان نے نیب کی درخواست پر سلمان… بھارتی دفاعی بجٹ 3.1 فیصد اضافے کے بعد 66 ارب ڈالر تک پہنچ گیا نئی دہلی: (انمول نیوز) بھارت نے 3.1 فیصد اضافے کے ساتھ دفاعی بجٹ چھیاسٹھ ارب ڈالر تک بڑھا لیا۔… عمران خان اور ثاقب نثار 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے اسلام آباد: (انمول نیوز ) وزیرا عظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 مئی کو مہمند… ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا مسئلہ کشمیر پر بھر پور حمایت کا اعلان اسلام آباد (انمول نیوز) وزیر اعظم عمران خان نےملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اور ترک صدر… ذوالفقار علی بھٹو بھی سلیکٹڈ تھے ، ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے۔ شیخ رشید لاہور : )انمول نیوز) شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان منتخب وزیراعظم ہیں،… مدارس سے متعلق بات کرنا فوج کا نہیں حکومت کا کام ہے، مولانا فضل الرحمن اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مدارس سے متعلق… بھارتی بیانات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں: ترجمان پاکستانی فوج پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا… تبدیلی پہلے نہیں آئی تھی بلکہ تبدیلی اب آئی ہے،شہباز شریف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مولانا کی دلیری اور کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں، تبدیلی پہلے نہیں تبدیلی… ‘عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن’ سے 8 سالہ بچی جاں بحق کراچی میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کی وجہ سے 8 سالہ بچی جان… سپریم کورٹ نے بیرون ملک علاج کیلئے نواز شریف کی نظر ثانی درخواست مسترد کردی سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور علاج کے لیے… اسد عمر بڑی مجبوری میں آئے، تقریر کی اور چلے گئے۔ خورشید شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں کہ اسد عمر کو بڑی مجبوری میں آنا پڑا، تقریرجیسے…